ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ایرانی فوجی سربارہ کا دورہ دمشق، عسکری تعاون پر اتفاق

ایرانی فوجی سربارہ کا دورہ دمشق، عسکری تعاون پر اتفاق

Wed, 18 Oct 2017 19:24:29    S.O. News Service

تہران،18؍اکتوبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)ایران کے فوجی سربراہ نے شامی فوج کے ساتھ عسکری تعاون میں مزید قربت پیدا کرنے کی خاطر شامی حکام سے ملاقات کی ہے۔ شامی میڈیا نے بدھ کے دن بتایا کہ اپنے دورہ دمشق کے دوران جنرل محمد باقری نے اسرائیل کے اور شام میں فعال سنی انتہا پسند گروہوں کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔ دمشق میں انہوں نے کہا کہ ایران اور شام اس تناظر میں اپنی رابطہ کاری کو مزید بہتر بنائیں گے۔


Share: